54

سعودیہ نے مہمند ڈیم کیلیے 70 ارب روپے قرض فراہم کردیا

Spread the love

سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کے لیے پاکستان کو 24 کروڑ ڈالر ( 69 ارب 8 کروڑ 94 لاکھ روپے) کا قرض دے دیا۔ اقتصادی امور ڈویژن نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ مہمند ملٹی پرپز ڈیم پراجیکٹ کے لیے سعودی فنڈ برائے ترقی سے 240 ملین ڈالر کے قرض سے پاکستان کی توانائی کی منتقلی کی حمایت کی جائے گی جب کہ دونوں کے درمیان شراکت داری مضبوط ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں