45

شادی گرل فرینڈ رکھنے سے بہتر ہے، شمعون عباسی کی چوتھی شادی کی تصدیق

Spread the love

پاکستان شوبز کے اداکار شمعون عباسی نے ساتھی اداکارہ شیری شاہ سے شادی کی تصدیق کردی ہے۔رواں ہفتے سوشل میڈیا پر اداکارہ شیری شاہ نے شمعون عباسی کی سالگرہ کے موقع پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ وہ ان کے شوہر ہیں جس پر انڈسٹری کے لوگوں سمیت مداح بھی یہ خبر سُن کر حیران رہ گئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں