46

عمران خان، دیگر پر مقدمات کے خلاف عالمی اداروں سے رابطہ کر رہے ہیں، فواد چوہدری

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان سمیت پارٹی کی سینیئر قیادت پر درج مقدمات کے حوالے سے عالمی اداروں سے رابطہ کرنے جارہے ہیں۔لاہور میں پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ ججوں کو پتا نہیں ہے کہ کوئی حقوق ہوتے ہیں جن کا تحفظ کرنے کے لیے انہیں تنخواہ دی جاتی ہے اور لوگوں کے حقوق کی حفاظت کے لیے جوڈیشری کا ادارہ بنایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں