Spread the love
آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ کے دارالحکومت میلبرن سے باہر نکلیں تو موٹر وے کے کنارے بیس میٹر اونچی ایک مستطیل عمارت نظر آتی ہے جس کی پیشانی پر بڑے انگریزی حروف تہجی میں HOTEL تحریر ہے۔عمارت کا حجم دیکھ کر موٹر وے سےگزنے والے مسافروں کو یہ تاثر ملتا ہے کہ ہوٹل میں کئی درجن رہائشی کمرے ہوں گے، مگر آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ اس ہوٹل میں قیام کے لیے کمرہ حاصل کرنا ممکن نہیں!