50

وزیراعظم کی ضم شدہ فاٹا اضلاع کو ترقیاتی فنڈز فوری جاری کرنے کی ہدایت

Spread the love

وزیراعظم شہباز شریف نے انضمام شدہ فاٹا اضلاع کیلئے فوری طور پر ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کی ہدایت کردی۔وزیر اعظم شہباز شریف سے انضمام شدہ فاٹا اضلاع کے ارکان قومی اسمبلی کے پانچ رکنی وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ حکومت انضمام شدہ فاٹا اضلاع کی ترجیحی بنیادوں پر ترقی کیلئے پر عزم ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں