63

کرن جوہر نے پریانکا چوپڑا کو بالی وڈ چھوڑنے پر مجبور کیا، کنگنا رنوت

Spread the love

بھارتی اداکارہ کنگنا رنوت نے فلمساز کرن جوہر پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ہراساں کیا جس کی وجہ سے وہ امریکا شفٹ یو گئیں۔بالی ود اور ہالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا ایک نیا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں بالی وڈ میں کنارے سے لگانے کی کوشش کی گئی تھی۔پریانکا چوپڑا نے بالی وڈ سے کسی کا نام نہیں لیا لیکن کنگنا رنوت نے دعویٰ کیا کہ کرن جوہر نے اداکارہ کے خلاف سازش کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں