81

ڈالر کے اوپن ریٹ دوبارہ 286 روپے کی سطح پر آگئے

Spread the love

منگل کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر بیک فٹ پر رہا جس سے ڈالر کے اوپن ریٹ دوبارہ 286 روپے کی سطح پر آگئے۔معیشت کی غیر واضح سمت، بڑھتے ہوئے داخلی سیاسی انتشار کی وجہ سے پاکستان کو دوست ممالک کی جانب سے تاحال 6 تا 7 ارب ڈالر کی مالیاتی ضمانت نہیں دی جارہی جس سے آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معاہدہ مزید تاخیر کا شکار ہوگیا اور یہی عوامل معیشت اور روپیہ کے عدم استحکام کا باعث بن گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں