Spread the love
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ماہانہ اجرت 50ہزار اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد اضافے کی تجویز دے دی۔گورنر سندھ نے وزیراعلیٰ سندھ کو خط تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شدید مہنگائی سے عام آدمی متاثر ہورہا ہے لہٰذا محنت کشوں کی کم از کم ماہانہ اجرت 50 ہزار روپے مقرر کی جائے۔