24

حکومت کا چیف جسٹس کے ازخود نوٹس کے اختیار پر قانون سازی کا فیصلہ

Spread the love

حکومت نے چیف جسٹس کے 184/3 کے تحت ازخود نوٹس کے اختیار پر قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ چیف جسٹس کی جانب سے سوموٹو ایکشن (ازخود نوٹس) کے اختیارات میں تبدیلی کی جائے گی، حکومت اس ضمن میں قانون سازی کرکے ازخود نوٹس کے اختیار کو ریگولیٹ کرے گی جس کی وفاقی کابینہ سے آج منظوری لی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں