31

سندھ میں امتحانات آؤٹ سروس کرنے کیلیے کام شروع کر دیا گیا

Spread the love

صوبائی محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کی جانب سے سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کو جزوی طور پر آؤٹ سروس کرنے کے سلسلے میں کام شروع کر دیا گیا ہے۔اس سلسلے میں تمام تعلیمی بورڈز سے کہا گیا ہے کہ امتحانات کی آؤٹ سورسنگ کے لیے وہ ٹینڈر جاری نہیں کریں بلکہ محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز اپنی جانب سے ایک مشترکہ ٹینڈر خود جاری کرے گا جس میں تمام تعلیمی بورڈز سے میٹرک اور انٹر کے امتحانات کے چار مختلف مراحل کو نجی پارٹی کے حوالے کرنے کے حوالے سے ’’اظہار دلچسپی‘‘ مانگا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں