34

سرکاری اراضی پر بزدار ہاؤس کی تعمیر؛ عثمان بزدار اینٹی کرپشن پنجاب میں طلب

Spread the love

سرکاری اراضی پر بزدار ہاؤس کی تعمیر کے معاملے پر اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو طلب کر لیا۔
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے سابق وزیر اعلیٰ کو 30 مارچ کو طلبی کا نوٹس جاری کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں