24

شاداب خان نے ٹی20 میں 100 وکٹ لینے کو خواب قرار دے دیا

Spread the love

افغانستان کے خلاف قومی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے ٹی20 میں 100 وکٹ لینے کو خواب قرار دے دیا۔پی سی بی کو ویڈیو پیغام میں شاداب خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے کھیلنا ایک خواب تھا اور اب وکٹوں کی سنچری مکمل کرنا بھی خواب جیسا لگ رہا ہے، ٹی20 میں پہلا پاکستانی بننے میں سرخرو ہوا ہوں جس نے یہ اعزاز پایا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں