Spread the love
وفاقی حکومت نے کراچی کے لیے بجلی 6 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کر دی۔نیپرا وفاقی حکومت کی درخواست پر 3 اپریل کو سماعت کرے گا۔ درخواست کے مطابق بجلی دو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی ہوگی۔