33

سعودی ایران تعلقات کی بحالی؛چینی صدر کا ولی عہد محمد بن سلمان کو ٹیلی فون

Spread the love

چین کے صدر شی جنپنگ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کیا اور ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی پر ہونے والی پیش رفت اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی ثالثی میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی پر معاہدہ طے پا گیا جس کے تحت دو ماہ کے اندر دونوں ممالک ایک دوسرے کے یہاں 2016 سے بند سفارت خانے کھول لیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں