49

رمضان کے آخری عشرے میں حرمین شریفین کیلئے پرمٹ کی شرط ختم

Spread the love

سعودی وزارت حج و عمرہ نے رمضان کے آخری عشرے میں حرمین شریفین کے لیے پرمٹ (اجازت نامے ) کی شرط ختم کردی۔
سعودی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج وعمرہ نے گزشتہ روز جاری بیان میں کہا ہےکہ رمضان کے آخری عشرے میں حرمین شریفین خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کے لیےکسی پرمٹ کی ضرورت نہیں ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں