36

وزیراعظم نے ٹیلی اسکول پاکستان ایپلی کیشن کا افتتاح کردیا

Spread the love

وزیراعظم شہباز شریف نے شعبہ تعلیم میں انقلابی پروگرام قرار دیتے ہوئے ڈیجیٹل تعلیم کے آغاز کے لیے ٹیلی اسکول پاکستان ایپلی کیشن کا افتتاح کردیا۔وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ تعلیم کو مزید آگے بڑھانے کے لیے اچھا قدم اٹھایا گیا ہے۔ تعلیم کے فروغ کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہے۔ اساتذہ کی تربیت کے لیے وزیر تعلیم کو صوبوں کے ساتھ مل کر مربوط حکمت عملی اختیار کی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں