Spread the love
میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 92 سال کی عمر میں پانچویں شادی کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی دنیائے ابلاغ کے بے تاج بادشاہ روپرٹ مرڈوک نے 4 طلاقوں کے بعد ایک مرتبہ پھر نئی زندگی کا آغاز کرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔ وہ جلد این لیسلی اسمتھ سے منگنی کرنے والے ہیں جو کہ میڈیا انڈسٹری سے ہی تعلق رکھتی ہیں۔