37

اب آپ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ صرف 300 روپے میں دیکھ سکتے ہیں!

Spread the love

پاکستان فلم انڈسٹری کی مقبول ترین فلم ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ‘ کے ٹکٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی۔
اب فلمی شائقین لالی ووڈ سُپر اسٹار فواد خان ماہرہ خان اور حمزہ علی عباسی کی فلم ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ‘ کو سنیما گھروں میں رعایتی قیمتوں پر دیکھ سکیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں