Spread the love
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھارت میں شیڈول ون ڈے ورلڈکپ کیلئے ’’پاکستان‘‘ کو فیورٹ قرار دیدیا۔سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سے سوال پوچھا گیا کہ ’’کیا وہ پاکستان کو اس سال ورلڈکپ جیتنے والی فیورٹ ٹیموں میں شامل کرتے ہیں جس پروسیم اکرم نے جواب دیا کہ بلکل، پاکستان کے پاس شاہین آفریدی جیسے فاسٹ بولر موجود ہیں، جنہوں نے مسلسل دوسری بار اپنی ٹیم کو پی ایس ایل میں ٹائٹل جتوایا، وہ کیرئیر کی بہترین فارم میں ہیں‘‘۔