84

داماد اور سسر نے ایک ساتھ دو الگ لیگز میں ٹائٹل جیت لیے

Spread the love

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شاہین آفریدی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے بھی ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر لیجنڈز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کے بعد شاہد آفریدی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کی انتظامیہ اور سرکاری عہدیداروں کا شکریہ ادا کیا اور دوبارہ لیگ کا حصہ بننے کی خواہش بھی ظاہر کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں