28

ماریہ تورپیکئی وزیر :سکواش کی کھلاڑی اور پاکستان کی قومی چیمپیئن

Spread the love

ان کا تعلق پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان سے ہے۔ زئی وزیر قبیلے سے تعلق رکھنے والی اس 26 سالہ کھلاڑی نے خواتین پر گھر سے باہر نکلنے اور تعلیم حاصل کرنے پر پابندیوں کی پروا کیے بغیر سکوائش کی دنیا میں مقام حاصل کیا ہے. ماریہ طور کے خیال میں ہر پاکستانی عورت ایسا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے. بشرطیکہ وہ اپنے عزم پر ڈٹ جائے اور اسے اپنے خاندان کی مکمل حمایت حاصل رہے۔عالمی درجہ بندی میں ماریہ تورپیکئی 50 ویں نمبر پر ہیں جبکہ پاکستان میں اول نمبر پر ہیں.ماریہ پاکستان کی پہلے نمبر کی سکواش کی کھلاڑی ہیں۔ماریہ تورپیکئی نے ستمبر 2013ء میں کینیڈا میں ہونے والے نیش کپ کا فائنل جیتا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں