32

جرمنی: ہیمبرگ میں مسیحی عبادت گاہ میں فائرنگ، حملہ آور سمیت 8 افراد ہلاک

Spread the love

جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں مسیحیوں کے ایک فرقے کی عبادت گاہ میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور سمیت 8 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق جرمن پولیس حملے کے پسِ پردہ مقصد کی تلاش کررہی ہے اور خیال کیا جارہا ہے کہ حملہ آور نے اکیلے یہ کارروائی کی۔مقامی اخبار کے مطابق واقعے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے، زیادہ تر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں