Spread the love
ماڈل و اداکارہ کرن اشفاق کو طلاق کے بعد ماضی کے فوٹوشوٹ کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔کرن اشفاق اور اداکار عمران اشرف نے اکتوبر 2022 میں طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے اس کی وجوہات نہیں بتائی تھیں۔