30

وائس چیئرمین پرائیویٹ اسکولز پاکستان خالد رضا کے قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات

Spread the love

گلستان جوہر بلاک سیون میں فائرنگ کرکے قتل کیے جانے والے فیڈریشن آف پرائیویٹ اسکولز پاکستان کے وائس چیئرمین خالد رضا کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں جس دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق تفتیشی ذرائع کے مطابق 26 فروری کو قتل کیے جانے والے خالد رضا کی ریکی 3 ماہ قبل شروع کی گئی تھی جبکہ خالد رضا کو 3 ماہ قبل گھر پر ایک پارسل موصول ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں