27

تیونس میں تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 14 افراد ہلاک

Spread the love

تیونس میں مسلسل دو روز کے دوران تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوب گئیں جن میں مجموعی طور 14 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 54 افراد کو بچالیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تیونس کے ساحل سفیکس میں آج اور کل تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوب گئیں۔ پہلے واقعے میں 3 افراد ہلاک اور 34 کو بچالیا گیا جب کہ دوسرے واقعے میں 11 ہلاک اور 20 افراد کو بچالیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں