34

ماریہ بی کو قبرستان میں برانڈ کا فوٹو شوٹ کروانے پر شدید تنقید کا سامنا

Spread the love

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پاکستان کی نامور ڈیزائنر ماریہ بی کو ایک مرتبہ پھر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ماریہ بی کے برانڈ کی جانب سے خواتین کے نئے کلیکشن کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اظہارِ برہمی کیا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں