24

قوی خان کے بیٹے عدنان خان کا والد کے انتقال کے بعد مداحوں کیلئے پیغام

Spread the love

پاکستان شوبز کے لیجنڈری اداکار قوی خان کے بیٹے عدنان خان نے کینیڈا کے نجی چینل سے گفتگو کی جس میں انہوں نے اپنے والد کے مداحوں کیلئے پیغام دیا ہے۔اداکار کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ان کے بیٹے نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو یہاں جنازے میں آئے، یہ میرے والد کے لیے ان کی محبت ہے، ان کی دعائیں ہمارے لیے بہت معنی رکھتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں