Spread the love
بحریہ ٹاؤن لاہور اور اے اے انٹرنیشنل کے درمیان جہانگیر خان اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کے حوالے سے مفاہمت کی یاداشت (ایم او یو) پر دستخط ہوگئے۔بحریہ ٹاؤن لاہور کے ہیڈ آفس میں ہونے والی تقریب میں بحریہ ٹاؤن کی طرف سے ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ بریگیڈئر (ر) بختیاور لعل حسین اور چیف آپریٹنگ عاطف حسین اے اے انٹرنیشنل نے مفاہمت کی اس یاداشت پر دستخط کیے۔