Spread the love
چین کے صدر شی جنپنگ مسلسل تیسری مدت کے لیے صدر کا حلف اُٹھا کر ماؤزے تنگ کے بعد چین کی تاریخ کے سب سے طاقتور رہنما بن گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر شی جنپنگ نے عظیم ہال آف دی پیپل میں ہونے والے نیشنل پیپلز کانگریس کے اجلاس میں مسلسل تیسری بار آئندہ پانچ سال کی مدت کے لیے صدر منتخب ہونے پر حلف اُٹھا لیا۔