Spread the love
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حکام نے کہا ہے کہ امداد کی تقسیم کے لیے اب نئے پے منٹ طریقہ کار میں خواتین کو بینک اکاؤنٹ دے رہے ہیں، ہم تین اضلاع میں بینک اکاؤنٹس کا پائلٹ پراجیکٹ شروع کر رہے ہیں۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈویژن کا چیئر پرسن کمیٹی سائرہ بانو کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے بتایا گیا کہ 2022ء کے آخر تک کا ڈیٹا ہے۔