12

الیکشن کمیشن نے پنجاب، کے پی میں انتخابات کیلئے 3 لاکھ اضافی نفری مانگ لی

Spread the love

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختون خوا نے انتخابات کیلئے ساڑھے 3 لاکھ اضافی نفری مانگ لی۔چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدرات اجلاس ہوا جس میں احساس اداروں کے حکام بھی شریک ہوئے، الیکشن کمیشن نے اداروں کی سیکورٹی کے حوالے سے بریفنگ دی اور دونوں صوبوں کے انتخابات کیلئے 3 لاکھ 53 ہزار اضافی نفری مانگ لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں