13

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری 2 ہفتے کے لیے معطل

Spread the love

بلوچستان ہائیکورٹ نے چئیرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کے وارنٹ گرفتاری 2 ہفتے کے لیے معطل کردئیے۔
بلوچستان ہائیکورٹ کے جج جسٹس ظہیر الدین کاکڑ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے وکلاء کو وکالت نامہ اگلی سماعت میں پیش کرنے کی ہدایت کی۔ آئینی درخواست پرسماعت 2 ہفتے بعد کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں