18

ایک اور غیرملکی ایئرلائن کا پاکستان کیلیے فضائی آپریشن شروع کرنیکا اعلان

Spread the love

غیر ملکی ایئرلائن ایتھوپیا نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ایتھوپین ایئرلائن یکم مئی 2023 سے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرے گی۔ پہلے مرحلے میں ایتھوپین ایئرلائن ادیس ابابا اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار 4 پروازیں چلائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں