18

پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا

Spread the love

پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا جس میں جسٹس مظاہر پر الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی کی مبینہ طور پر آڈیو لیکس کے بعد وکلا کی جانب سے ان کے خلاف تحقیقات اور کارروائی کا مطالبہ کیا جارہا ہے، قبل ازیں ان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنسز بھی دائر ہوچکے ہیں اور آج پاکستان بار نے بھی ان کے خلاف باضابطہ طور پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں