21

500 اضافی قدم چلنا دل کے دورے اور فالج کے خطرات کو کم کرتا ہے

Spread the love

ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 70 کی دہائی میں موجود افراد کا روزانہ 500 اضافی قدم چلنا ان میں دل کے دورے اور فالج کے خطرات کو بڑی حد تک کم کر دیتا ہے۔سائنس دانوں کو تحقیق میں معلوم ہوا ہےکہ وہ افراد جو روزانہ تقریباً نصف کلومیٹر زیادہ چہل قدمی کرتے ہیں ان میں قلبی مسائل 14 فی صد تک کم ہوجاتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں