Spread the love
ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کی رفتارمزید زور پکڑ گئی۔حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی میں اضافے کو ٹاپ گیئر لگ گیا اور ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید 1.37 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ 42.27 فیصد تک پہنچ گیا۔