23

عمران خان جلسوں میں میری ازدواجی زندگی پر بات کرکے ہراساں کرتے ہیں، مریم نواز

Spread the love

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اپنے سیاسی جلسوں میں ان کی ازدواجی زندگی پر بات کرکے انہیں ایک طرح سے ہراساں کرتے ہیں۔عمران خان سیاسی تقریروں کے دوران جہاں مرد سیاست دانوں پر تنقید کرتے دکھائی دیتے ہیں، وہیں وہ مریم نواز کے حوالے سے بھی متنازع باتیں کرتے رہتے ہیں۔مئی 2022 میں عمران خان نے ایک جلسے میں مریم نواز کے حوالے سے بیان دیا تھا، جس پر پی ٹی آئی چیئرمین کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں