Spread the love
الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق انتخابات کروانے کے پابند ہیں۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی مہم کی سخت مانیٹرنگ کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق انتخابات کروانے کا پابند ہے۔