15

عوام ساتھ ہیں اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں ،عمران خان

Spread the love

پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں چئیرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ وہ صرف ملک میں انتخابات کا انعقاد چاہتے ہیں اور اس کے لیے کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہیں تاہم انھیں بیساکھیوں کی ضرورت نہیں۔نہ کبھی آرمی چیف کو بات کرنے کی دعوت دی نہ شہباز شریف کو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں