25

بابراعظم کے بیٹ کی ضرب سے کئی ریکارڈز چکنا چور

Spread the love

بابراعظم کے بیٹ کی ضرب سے کئی ریکارڈز چکنا چور ہو گئے۔بابراعظم نے بدھ کے روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف پی ایس ایل کی اولین سنچری بنائی، پشاور زلمی کے کپتان نے 60 بالز کا سامنا کرتے ہوئے 15 چوکے اور 3 چھکے لگاکر یہ کارنامہ سرانجام دیا، انھوں نے 65 بالز پر 115 رنز بناکرپویلین کی راہ لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں