Spread the love
بالی ووڈ کے سینیئر اداکار ستیش کوشک 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار کے اہلِ خانہ نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ستیش کوشک کو نئی دہلی میں کار میں سفر کے دوران دل کا دورہ پڑا جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔