Spread the love
پاکستان سپر لیگ میں پیر کو کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں بقاکی جنگ میں مصروف ہوں گے۔کنگز اب تک سیزن کے 8 میچز میں صرف 2 فتوحات ہی سمیٹ پائی ہے، جس کے نتیجے میں ٹیم محض 4 پوائنٹس جوڑ کر پانچویں نمبر پر ہے، اگر مگر کے چکر میں کنگز کے پاس آگے بڑھنے کی مدہم سی امید ہے، تاہم اس کی پیشرفت کا انحصار دیگرٹیموں کے نتائج پرہوگا۔