Spread the love
بالی ووڈ اسٹار اور سابق مس ورلڈ سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ انہیں دل کا شدید دورہ پڑا تھا اور ان کے دل کی ایک اہم شریان 95 فیصد بند تھی۔بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے حال ہی میں انکشاف کیا تھا کہ انہیں گزشتہ دنوں دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انہیں فوری اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ کئی دِنوں ڈاکٹرز کی نگرانی میں رہیں۔