Spread the love
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کے ایس ای-100 انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، ماہرین اس کی وجہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ جلد معاہدہ ہونے کی توقع قرار دے رہے ہیں۔بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس تقریباً 11 بج کر 38 منٹ پر 443 پوائنٹس یا 1.09 فیصد اضافے کےبعد 41 ہزار 114 کی سطح پر پہنچ گیا، جو گزشتہ روز 40 ہزار 670 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔