51

لیبیا تارکینِ وطن کشتی حادثہ؛ جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 7 ہوگئی

Spread the love

اٹلی کے بعد لیبیا میں بھی تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں مزید 4 پاکستانیوں کی لاشیں ملنے سے جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی مجموعی تعداد 7 ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روشن مستقبل اور خوشحالی کے خواب سجائے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی کشتی گزشتہ ماہ کے آخری ہفتے میں لیبیا کے شہر بن غازی کے سمندر میں ڈوب گئی تھی جس میں 3 پاکستانی جاں بحق ہوگئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں