32

اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق قانون کو غیر آئینی کیسے قرار دیں، سپریم کورٹ

Spread the love

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو بھی اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق پر پیش رفت رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار عارف چوہدری نے کہا الیکشن کمیشن نے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے معاملہ روک رکھا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں