44

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلیے تاریخ تجویز کر دی

Spread the love

الیکشن کمیشن نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھا ہے جس میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے تاریخ تجویز کر دی۔چیف الیکشن کمشنر سلندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ممبران کمیشن و سیکریٹری الیکشن کمیشن شریک ہوئے۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں صدر مملکت کو خط ارسال کیا ہے جس میں صوبہ پنجاب کے انتخابات کے انعقاد کے لیے 30اپریل سے 7مئی 2023 تک کی تاریخیں تجویز کی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں