68

ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی سِلور اسکرین پر ایک ساتھ واپسی

Spread the love

پاکستان شوبز کی مشہور جوڑی ماہرہ خان اور ہمایوں سعید جلد بڑی اسکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔بن روئے ڈرامے اور فلم سے مشہور ہونے والی اسٹار جوڑی ماہرہ خان اور ہمایوں سعید جلد اپنی نئی فلم لو گرومیں ایک ساتھ اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔گزشتہ سال ہمایوں سعید ’لندن نہیں جاؤں گا ‘جبکہ ماہرہ دو فلموں ’قائد اعظم زندہ باد‘ اور ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ میں نظر آئی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں