101

چائے پینے کے شوقین افراد کے لیے اچھی خبر

Spread the love

کیا آپ بھی سیاہ چائے پینے کے شوقین لوگوں میں شامل ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ سیاہ چائے پینے سے آپ لمبی عمر پاسکتے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کی رپورٹ کے مطابق اینالز آف انٹرنل میڈیسن میں شائع ہونے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ دو یا دو سے زائد کپ سیاہ چائے (بلیک ٹی) پینے سے انسان صحت مند رہتا ہے اور لمبی زندگی جی سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں