Spread the love
برطانیہ میں پھل اور سبزیوں کی شدید قلت کے باعث عوام ایک شاپنگ اسٹور سے دوسرے مال دھکے کھانے پر مجبور ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی سربراہ ارسلا وان ڈیر لیین سرکاری دورے پر لندن پہنچیں تو پھل اور سبزیوں کی قلت سے پریشان عوام نے سوشل میڈیا پر طنزاً کہا کہ کیا آپ ہمارے لیے کچھ ٹماٹر لاسکتی ہیں؟